لوچ دار آواز
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گٹکری دار، مترنم آواز۔ "لوچ دار آواز میں وقفے وقفے سے کچھ گاتا۔" ( ١٩٨٧ء، حیات مستعار، ١١٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لوچ' کے بعد فارسی مصدر 'داشتن' سے صیغہ امر 'دار' بطور لاحقہ فاعلی لگا کر فارسی اسم 'آواز' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "حیات مستعار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گٹکری دار، مترنم آواز۔ "لوچ دار آواز میں وقفے وقفے سے کچھ گاتا۔" ( ١٩٨٧ء، حیات مستعار، ١١٦ )
جنس: مؤنث